لاہور شہر میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاون کرنے کی فہرست تیار کر لی گئی، فہرست کو کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ دنیا نیوز ڈویثرنل کمشنر آفس ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب، سینئیر وزیر، چیف سیکریٹری، وزیر ہیلتھ، سیکریٹری ہیلتھ، کمشنر، […]