ابو ظہبی’ ڈیزل ٹینکر میں نسوار سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ڈرائیور گرفتار سپلائی کر نیوالی کمپنی  کے ڈیزل ٹینکر میں ڈرائیور750 کلو گرام نسوار چھپا کر ابوظہبی لانے کی کوشش کررہا تھا ملزم کیخلاف ممنوعہ مواد اسمگل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا،ابو ظہبی کرائم برانچ ابوظہبی(ویب ڈیسک )ابوظہبی […]