لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے کاروباری اور تجارتی اداروں کے نئے اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر اب پنجاب میں کاروباری ادارے صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر […]