کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس165.11پوائنٹس کی کمی سے42188.11پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ53.46فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی […]

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیر کو کاروبار کا آغاز شدید مندی سے ہوا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 32ہزار کی نفسیاتی حدگرگئی اور انڈیکس1ہزارپوائنٹس کی کمی سے31032.99پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ79.88 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی […]