لاہور (سٹاف رپورٹ)  لاہور اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دکانیں بند کرا دیں جبکہ پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار کرلئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تاجروں نے حکومتی لاک ڈائون کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ گھنٹہ […]