اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم جمعہ کو ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنے جا رہے ہیں، نوجوان کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم کرینگے ،عثمان ڈار  وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس […]