کراچی (ویب ڈیسک)  کراچی کی احتساب عدالت میں غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں مفرور ملزم سابق وفاقی وزیر بابر غوری کیخلاف نیب نے اشتہاری قرار دینے کی رپورٹ پیش کر دی۔ نیب رپورٹ کے مطابق بابرغوری کیخلاف جائیداد کی ضبطگی […]