کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور نیا ضلع بنانے کی منظوری دیدی، ضلع کیماڑی سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہوگا، ایم کیو ایم نے فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیدیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے کراچی میں […]