کراچی کی فضا شدید آلودہ، حدنگاہ انتہائی کم کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کراچی(ویب  نیوز)کراچی کی فضا ء شدید آلودہ ہو گئی،حدنگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں ہر سو کہر چھائی ہوئی ہے، آلودگی اور کہر […]