کراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکت سے متعلق کیس میں کرنٹ لگنے کا مقدمہ کے الیکٹرک حکام کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی واقعہ ہوا تو سی ای او سمیت […]