اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 25 جبکہ 1865 افراد متاثر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے سب سے زیادہ 652 مریض پنجاب میں ہیں جب کہ سندھ میں بھی627 شہریوں میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔خیبرپختونخوا میں 221 اور بلوچستان میں 153 […]

بلاول نے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکیج کو ناکافی قراردے دیا لگتا ہے وزیراعظم کو کرونا وائرس کے متعلق درست صورتحال سے آگاہ نہیں کیا جا رہا، اگر ہم نے سنجیدگی کے ساتھ اس وبا کا مقابلہ نہ کیا تو ہمارا صحت عامہ کا نظام اس وائرس […]

آزاد کشمیر (صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات، سیاحت، سپورٹس و امور نوجوانان، آزاد کشمیر اسمبلی، راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ عوام انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اس طرح ہم سب ملکر کرونا کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ اپنے خصوصی بیان میں […]

مظفرآباد (صباح نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈائون کے دوران انتظامیہ ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور محکمہ صحت عامہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ کرونا وائرس کی صورت میں جس آزمائش سے ہم دوچار ہیں […]