اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ نے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کے ریمارکس دیے ہیں ۔وزیراعظم نے خود کو الگ تھلگ رکھا ہوا ہے، کیا پارلیمنٹیرینز پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے گھبرا رہے ہیں، وفاقی صوبائی حکومتیں اپنے اپنے راستے اختیار کیے ہوئے ہیں، ہر سیاستدان […]