سرینگر: (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باوجود کشمیری 14 اگست منا رہے ہیں، کل (15 اگست) کو بھارت کے یوم آزادی پر پوری وادی میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ فوجی محاصرے کے باوجود سری نگر کے در و دیوار پر پاکستان جیوے کے نعرے درج کر […]