نیویارک ،لندن ،میڈرڈ،پیرس  (صباح نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں  1 لاکھ 34  ہزار 616 ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچاد ی ،  امریکا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 206 ہو گئی، 6 لاکھ 44 ہزار 89 […]

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک میں جگہ جگہ لگائے گئے مبینہ طورپر جراثیم سے پاک کرنے والے واک تھرو گیٹ کو طبی ماہرین نے زہریلا شکنجہ اور تحفظ کی جھوٹی یقین دہانی کروانے والا قرار دے دیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم نے ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی ۔ کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس رجسڑیشن میں مزید 5 روز کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کا وقت 15 اپریل تک بڑھا دیا گیا، وزیراعظم نے  نوجوانوں کے […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورنا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جبکہ معیشت پر پڑنے والے اثرات خصوصا تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے بھی اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفراللہ مرزا نے وزیرِ اعظم […]