کراچی میں بار ش سے150فیڈرز بند، بجلی کی فراہمی معطل نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے کام میں مشکلات کا سامنا، کورنگی کاز وے پر ٹریفک جام مسرور بیس میں 35، فیصل بیس34، نارتھ کراچی33.6، لانڈھی میں 27.3ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی کراچی(ویب ڈیسک )کراچی کے مختلف علاقوں […]