کورونا وائرس ، دنیا بھر میں ہلاکتیں2200957ہو گئیں کیسز10کروڑ20لاکھ سے متجاوز،7 کروڑ 38 لاکھ 65 ہزار مریض شفایاب نیویارک ، نئی دہلی ،ماسکو ،روم(ویب  نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2200957ہو گئیں،مصدقہ کیسز10کروڑ20لاکھ سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ […]