ملک میں کورونا سے مزید 8 اموات، ہلاکتیں 256 ہوگئیں، مجموعی کیسز 12 ہزار سے تجاوز کرگئے ہفتہ کو کورونا کے 491  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، جاںبحق افراد کی تعداد256 ہوگئیں، مجموعی کیسز 12 ہزار2سو27ہوگئی جبکہ […]