کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید 89جاں بحق ، تعدا 3590ہوگئی مزید 4ہزار 471کیسز رپورٹ ہوئے، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 81ہزار 88ہو گئی 71ہزار 458مریض صحت یاب،3219مریضوں کی حالت تشویشناک ،24 گھنٹوں کے دوران 30 ہزار 520 ٹیسٹ کیے گئے پنجاب 66943،سندھ 69628،خیبرپختونخوا21997،بلوچستان9475،اسلام آباد10912،آزادکشمیر  میں 845مریض ہو گئے […]

کراچی(صباح نیوز) بینک دولت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کی بنا پر معاشی مشکلات سے نبرد آزما کارکنوں کے روزگار کو سہارا دینے کے لیے” ری فنانس اسکیم فار پیمنٹ آف ویجز اینڈ سیلریز ٹو دی ورکرز اینڈ ایمپلائز آف بزنس کنسرنس” کے نام سے کاروباری اداروں کے لیے […]