لاہور: (ویب ڈیسک ) ملک بھر میں کورونا کا زور انتہائی کم ہو گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 8 اموات ہوئیں، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6082 ہو گئی۔ این سی او سی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 634 نئے […]