بگوٹا (ویب ڈیسک) کولمبیا کے وزیر دفاع کا کوروناوائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔ کولمبیا کے انہتر سالہ وزیر دفاع “کارلوس ہومز” کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گیار ہ جنوری سے ہسپتال میں داخل تھے ، طبیعت خراب ہونے پر چار روز قبل انتہائی نگہداشت کے وارڈ میںRead More →