اسلام آباد (ویب ڈیسک) جاپان اور اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے درمیان کچرے کو ٹھکانے لگانے کے ضمن میں 500 ملین جاپانی ین کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہدے پر دستخطوں کی تقریب منگل کو یہاں وزات اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ معاہدے کے تحت […]