کراچی(ویب ڈیسک) ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں تیز رفتار تفریحی کشتی تیز ہواں کے باعث الٹ گئی۔ کراچی کے علاقے محمود آباد سے گئے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، تین کو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں الٹنے والی کشتی […]