ملک بھر میں کورونا کیسز    1 لاکھ 39 ہزار سے  متجاوز،  مزید81اموات سے جاںبحق افراد کی تعداد2632ہو گئی 51ہزار 735 مریض صحت یاب ،2827افراد کی حالت تشویشناک،  24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 546 ٹیسٹ کیے گئے پنجاب 52601،سندھ 51518،خیبرپختونخوا17450،بلوچستان8028،اسلام آباد7934،آزادکشمیر میں  604افراد متاثر ہو چکے اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان […]

لاہور:  پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار 702 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 255 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]