کراچی (ویب ڈیسک) نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوکراچی میں سپرہائی وے کے قریب ان کے گھرسے گرفتارکرلیا۔ مخدوم جلیل الزماں المعروف مخدوم حبیب […]

سوات (صباح نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور سوات میں ٹارگٹ کلرز کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اہم گروپ کو گرفتار کرلیا ہے ، قانون کی عمل داری ہماری اولین […]