لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے رواں سال گنے کی قیمت 200 روپے فی من رکھنے کے ساتھ 10 نومبر سے کرشنگ سیزن کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب حکومت نے امسال گنے […]