واشنگٹن (ویب ڈیسک) کئی مہینوں کی افواہوں اور لیکس کے بعد بالآخر گوگل کا نیا پکسل فون سامنے آ گیا اور اس کی قیمت بھی حیرت انگیز طور پر اپنے حریف اسمارٹ فونز کی نسبت بہت کم رکھی گئی ہے۔ پکسل 4a گوگل ہی کے دیگر اسمارٹ فونز پکسل 4 […]