لاہور(سٹاف رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی کھولنے کے لئے ایس او پیز کو حتمی شکل […]