راولپنڈی(صباح نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی سے ایٹمی  تجربات کیے ۔ پاکستان نے 28 مئی کو کم ازکم  دفاعی صلاحیت حاصل کرکے خطے میں طاقت  کا توازن بحال کیا ۔ یوم تکبیر کے […]