موٹروے پر خاتون سے زیادتی واقعہ کے ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ، عثمان بزدار 72 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں مرکزی ملزم عابد علی فورٹ عباس، ساتھی وقار الحسن شیخوپورہ کا رہائشی ہے ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے […]