548نئے کیسز رپورٹ ہونے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 371ہوگئی،535مریضوں کی حالت تشویشناک پنجاب 97533،سندھ 131404،خیبرپختونخوا36823،بلوچستان 13282،گلگت بلتستان 3131،اسلام آباد میں15832کیسز ہو گئے اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مہلک وباکورونا وائرس سے مزید 5افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار 370ہوگئی۔ پاکستان میں […]