جموں (ویب ڈیسک)
جموں میں پاکستانی موبائل کمپنیوں کے سگنل آنے کی اطلاع پرہائی الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ بھرت نگر علاقے میں تین گھنٹے تلاشی آ پریشن کیا گیا۔کے پی آئی کے مطابق پاکستان موبائل سگنل آنے کی اطلاع پر پولیس نے شہر کے بھرت نگر علاقے میں تلاشی لی۔ فورسز نے تمام راستے سیل کردیے تھے۔ جموں میں بھارتی فورسز ہائی الرٹ ہیں.