Month: 2022 اپریل

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، مریم نواز، اراکین اسمبلی،پارٹی عہدیداروں اور اہم شخصیات کی شرکت عوام کے مسائل کا پورا احساس ہے،وزیراعلیٰ کا عہدہ عوام کی حقیقی خدمت کیلئے وقف رہے گا:حمزہ شہباز

لاہور (ویب نیوز) حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھایا۔حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب گورنر…

حکومت  سودی نظام کے خاتمے کے لیے لیت و لعل سے کام نہ لے۔ سراج الحق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں منصوبے کی تیاری کے لیے عیدالفطر کے بعد مشاورت کریں گے

لاہور (ویب نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد علما، اسلامی معیشت کے ماہرین…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چینی سفارتخانہ کا دورہ، دہشت گردی کے حملہ میں چینی شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (ویب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے…

ویڈیو سکینڈل ، الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کیخلاف چاروں درخواستیں خارج  یوسف رضا گیلانی کے کرپشن او رکرپٹ پریکٹسز کے کوئی براہ راست شواہد نہیں ملے،الیکشن کمیشن

ویڈیو سکینڈل ، الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کیخلاف چاروں درخواستیں خارج یوسف رضا گیلانی کے کرپشن او رکرپٹ…

 سری نگر کی تاریخی جامع مسجدمیں شبِ قدر اورجمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد نہیں ہوسکے جموں وکشمیر میں مذہبی فرائض کی انجام دہی میںبے جا مداخلت ہورہی ہے ۔ انجمنِ اوقاف جامع مسجد

سری نگر کی تاریخی جامع مسجدمیں شبِ قدر اورجمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد نہیں ہوسکے جموں وکشمیر میں مذہبی فرائض…

خط میں سابق وزیراعظم کی جانب سے عدالتی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ عمران خان دھمکی آمیز مراسلہ سے متعلق لکھا گیا خط چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی بھجوائیں گے

دھمکی آمیز مراسلے،عمران خان کا صدرِ مملکت کو خط لکھنے کا فیصلہ خط میں سابق وزیراعظم کی جانب سے عدالتی…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 500 میگاواٹ سے بڑھ گیا، 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ بجلی گھروں کو ایندھن کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی،ہائی لاسزوالے علاقوں میں 18گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 500 میگاواٹ سے بڑھ گیا، 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ بجلی گھروں کو…

کسی کو پاک چین دوستی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چینی وزارت خارجہ پاکستان نے جامعہ کراچی حملے کے ذمہ داروں کوکیفرکردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب نیوز) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی کوپاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے…

صوبوں کو ہیٹ ویو کا الرٹ جاری ، رواں سال درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع وزیر ماحولیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدید لہرمیں اضافہ گلوبل وارمنگ کی علامت ہے

اسلام آباد (ویب نیوز) وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے صوبوں کوہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے، وفاقی وزیر نے…