26 ارکان کی معطلی.. حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کامیاب اپوزیشن ارکان کی معطلی والا معاملہ اسپیکردیکھیں گے، اپوزیشن کے 26 ممبران سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈال سکتے ہیں
آئندہ اجلاس میں گالی، گلوچ، نعرے بازی نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر کی اسمبلی میں تقریرکے دوران بھی…