پیونیر(Payoneer) نے میزان بینک کے ساتھ شراکت داری اس اسٹریٹجک شراکت داری کا مقصد بین الاقوامی ٹرانزیکشنزکو آسان بنانا اور کیش فلو مینجمنٹ کو بہتر بناناہے۔
کراچی ( ویب نیوز ) دنیا کی ممتاز فنانشل ٹیکنالوجی کمپنی پیونیر(Payoneer)نے پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری…