Skip to content
بدھ. دسمبر 17th, 2025
صفحئہ اول
قومی امور
تعلیم
عدلیہ
پارلیمنٹ
سیاست
بین الاقوامی
مشرق وسطی
بھارت
یوکرین تنازعہ
صنعت و تجارت
صحت
کورونا وائرس
ٹیلی کام و انٹرنٹ
کھیل
کشمیر
روزنامہ وفاق اخبار
Youm-e-Takbeer
مئی 28, 2023
پوسٹوں کی نیویگیشن
اجتماعی کوششوں سے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کامیاب ہوںگے،صدرمملکت
ملتی جلتی
مزید
خبر و نظر
قومی شاہراؤں پر دھند، موٹروے سینٹرل زون مختلف مقامات سے بند
17/12/2025
خبر و نظر
شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔
17/12/2025
خبر و نظر
پاکستان کو سرحد پار دہشت گرد عناصر سے مستقل خطرات کا سامنا ہے: دفترخارجہ
17/12/2025
خبر و نظر
انڈیا سرحد پار دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے..پاکستان
17/12/2025