پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان لیول اسٹاف معاہدے پر دستخط پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا۔ اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف کے نمائندے نے معاہدے پر دستخط کیے
حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب مالیت کے لیول اسٹاف معاہدے پر دستخط…