Month: 2024 اگست

بلوچستان: موسی خیل سمیت مختلف مقامات پر بی ایل کی کارروائیوں میں 40 افراد جاں بحق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے..ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا 

بلوچستان: موسی خیل سمیت مختلف مقامات پر بی ایل کی کارروائیوں میں 40 افراد جاں بحق سیکیورٹی فورسز کی جوابی…

اسٹیبلیشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہورہی ہیں، لگتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

اسٹیبلیشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان جیل میں کچھ زیادہ ہی…

 ہم دیکھیں گے کہ کسی شخص کانام ای سی ایل پرڈالنا آئین کے مطابق ہے کہ نہیں ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  ماما عبدالقدید بلوچ کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی سماعت کاموقع دے کرفیصلہ کرنے کی یقین

ماما عبدالقدید بلوچ کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی سماعت کاموقع دے…

حکومتی معاہدہ کا فالو اپ، 28 اگست کو ملک گیر تاریخی شٹر ڈان ہوگاحافظ نعیم الرحمن  آئی پی پیز کے کیپسٹی چارجز ختم ہوجائیں تو پورے ملک کے عوام کے لیے بجلی سستی ہوسکتی ہے۔..پریس کانفرنس

حکومتی معاہدہ کا فالو اپ جاری، 28 اگست کو ملک گیر تاریخی شٹر ڈان ہوگاحافظ نعیم الرحمن آئی پی پیز…

اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمت کا  موثر ہتھیار  فدائی کارروائیاں مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ  کے سینکڑوں راکٹ حملے  اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا گیاحزب اللہ

اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمت کا موثر ہتھیار فدائی کارروائیاں حماس نے اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کے لیے…

کسی بھی ٹربیونل کو اپنے حکم پر عمل کروانے کااختیار بھی حاصل ہے جسٹس سید منصورعلی شاہ حکم پر عملدرآمد کروانے کے حوالہ سے اختیار کاقانون میں ذکرنہ بھی کیا گیا ہوتو بھی یہ تصورکیا جائے گاکہ ٹربیونل کے پاس یہ اختیار موجود ہے

قانون کے تحت بنائے گئے کسی بھی ٹربیونل کو اپنے حکم پر عمل کروانے کااختیار بھی حاصل ہے جسٹس سید…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ ، آئین سازی میں نمبر گیم دوبارہ اہمیت اختیار کر گئی۔ مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور نہ ہونے والے بلز منظور کروائے جائیں گے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئین سازی میں نمبر گیم دوبارہ اہمیت اختیار کر گئی۔ اسلام…

خیبرپختونخوا،دہشت گردی ، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی قرار دینے کی تجویز نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیلئے بڑا چیلنج، اقدام سے دہشت گردی کیسز ٹریس کرنے میں آسانی ہوگی، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی

خیبرپختونخوا،دہشت گردی سے بچنے، ٹیکس اضافے کیلئے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی قرار دینے کی تجویز وفاقی حکومت کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ساتھ تھے، صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال پر…

پولیس ٹیم کی کاررئوائی.سرغنہ ڈاکوبشیر شر مارا گیا ـ پانچ ساتھی بری طرح زخمی شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ..وفاقی وزیر محسن نقوی، سینئر افسران، جوانوں، عوام اور شہداء کے رشتہ دارو ں کی شرکت

پنجاب پولیس کا برق رفتار ایکشن,رحیم یار خان کچے میں راکٹ حملے میں ملوث گینگ کو جالیا پولیس ٹیم کی…

 تاجر 28اگست کی ملک گیر شٹرڈان ہڑتال کو ہر صورت کامیاب کریں۔حافظ نعیم الرحمن  حکومت نے معاہدہ پر عمل درآمد نہ کیا تو پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے.پشاور میں پریش کانفرنس

تاجر 28اگست کی ملک گیر شٹرڈان ہڑتال کو ہر صورت کامیاب کریں۔حافظ نعیم الرحمن حکومت تاجروں کو تقسیم کرنے کی…

تاجر تنظیموںکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرزنے بھی28اگست کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا علان کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے منعم ظفر کی ملاقات  منعم ظفر کا ایسوسی ایشن و تاجر تنظیموں سے حمایت پر اظہار تشکر

کراچی کی تاجر تنظیموںکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرزنے بھی28اگست کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا علان کردیا منعم ظفر کی…

 مبارک احمد ثانی کیس.. سپریم کورٹ کے فیصلوں سے 49 سی، 42 اور 7 پیراگراف حذف مولانا فضل الرحمان, مفتی منیب الرحمان،مفتی تقی عثمانی، فرید پراچہ،ابو الخیر محمد زبیر،مفتی شیر محمد اور دیگر کے دلائل

سپریم کورٹ نے مبارک احمد ثانی کیس میں وفاق کی درخواست منظور کر لی 6 فروری اور 24جولائی کے فیصلوں…