فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل.. باضابطہ فرد جرم عائد: آئی ایس پی آر انتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمیدکے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی،آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باضابطہ فرد…