اسلام آباد:( ویب  نیوز)

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کے لیے مفید ہے نہ پاکستان کے لیے۔

انہوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ایک ہفتہ گزارا،بات چیت کےنتائج بھی آئے، نوازشریف سنیئرسیاست دان ہیں،ان کواپنا کردارادا کرنا چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ جےیو آئی ف کی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں ہوگا، اجلاس میں مستقبل کی پالیسی کی منظوری لیں گے۔