سینیٹ سے اعجاز چوہدری کی نشست کو خالی، سزا یافتہ احمد چٹھہ کی نشست این اے 66 وزیر آباد پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچر کی نشست کو خالی قرار دیا گیا
9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنماں کو انسداد دہشتگردی کی عدالتوں سے 10،10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی تھیں.. عدالت کے فیصلوں کے بعد تینوں نااہل قرار پائے





