Month: 2025 اگست

بروقت طبی امداد نہ ملی…سیلاب متاثرہ خاتون کے 3 نومولود دم توڑگئے مقامی ہسپتال سیلابی پانی سے گھرا ہوا تھا، اگر بروقت طبی امداد ملتی تو بچے بچ سکتے تھے.گاڑی میں بچوں کو جنم دیا تھا۔

نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوبی ہونے کی وجہ سے آمدو رفت میں بھی شدید…

باجوڑ کے تھانہ پر دہشتگردوں کا ڈرون سے حملہ، اے ایس ائی اور ایک شہری زخمی لوئی ماموند میں مارٹر گولہ گرنے سے ایک شہری شہید دوسرا زخمی. خار میں اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا حکم

باجوڑ کے تھانہ پر دہشتگردوں کا ڈرون سے حملہ، اے ایس ائی اور ایک شہری زخمی لوئی ماموند میں مارٹر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا،امریکی اخبار کا دعویٰ کواڈ سمٹ کے لیے بھارت جائیں گے، لیکن اب وہ خزاں میں بھارت جانے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا،امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی صدر نے نومبر میں کواڈ…

 ( ابراہیم اکارڈایک جال ہے عالم اسلام اس کا شکار نہ ہو،لیاقت بلوچ وفاق اورصوبے آپس میں میں لڑنے جھگڑنے کی بجائے متاثرین کی امدادوبحالی کے لیے ایکشن پلان تجویزکریں،نائب امیرپاکستان

( ابراہیم اکارڈایک دھوکہ ہے) یہ امریکہ وصہونیت کاپھیلایاہوا جال ہے عالم اسلام اس کا شکار نہ ہو،لیاقت بلوچ وفاق…

کرتار پور میں بروقت امدادی کارروائیوں پر فیلڈ مارشل کو خراجِ تحسین فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سکھ کمیونٹی کے ساتھ بیٹھنے سے پوری دنیا کے سکھوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔رمیش سنگھ اروڑہ

سکھ کمیونٹی کا کرتار پور صاحب میں بروقت امدادی کارروائیوں پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پاک فوج…

غزہ پراسرائیل کی نسل کشی جاری، مزید 66 فلسطینی شہید، 345 زخمی ہسپتال پہنچنے والے 15 شہدا اور 206 زخمیوں کو خوراک کی کمی اور بھوک کے باعث متاثر ہونے والے افراد کے طور پر درج کیا گیا،

غزہ پراسرائیل کی نسل کشی جاری، مزید 66 فلسطینی شہید، 345 زخمی غزہ ( ویب نیوز) اسرائیل کی جاری جارحیت…

پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی،1769گائوں زیر آب، 14لاکھ افراد متاثر، فصلیں تباہ،28جاں بحق دریائے چناب کے پاٹ سے شہریوں کا  انخلا مکمل  ۔ فیصل آباد اور جھنگ انتظامیہ الرٹ رہے

پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی،1769گائوں زیر آب، 14لاکھ افراد متاثر، فصلیں تباہ،28جاں بحق لاہور ( ویب نیوز) بھارت کی…

دریائے راوای میں پانی کی سطح تاریخی بلند ترین ریکارڈ،دو لاکھ 20ہزار کیوسک کا نکاس ہوا تھیم پارک، موہلنوال، مرید وال،فرخ آباد، شفیق آباد، افغان کالونی،نیو میٹر سٹی اورچوہنگ ایریا سے محفوظ انخلا

دریائے راوای میں پانی کی سطح تاریخی بلند ترین ریکارڈ،دو لاکھ 20ہزار کیوسک پانی کا نکاس ہوا تھیم پارک، موہلنوال،…

( پنجاب میں سیلابی صورتحال) غیر محفوظ علاقوں سے آبادی کے فوری انخلاء کا فیصلہ ٹینٹ ویلیجز کے قیام، سیلاب زدہ علاقوں میں کلینک آن ویلز بھیجنے جیسے اہم فیصلے کیے گئے . تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند رکھنے کی تجویز

ٹینٹ ویلیجز کے قیام، سیلاب زدہ علاقوں میں کلینک آن ویلز بھیجنے جیسے اہم فیصلے کیے گئے . تعلیمی ادارے…

پاک فوج سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، 225 ٹن راشن تقسیم کیا جا چکا ہے۔ امدادی سرگرمیوں کے دوران 2 جوان شہید، 2 زخمی ہوئے۔

ہ 28 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، گوجرانوالہ میں 6 انفنٹری کی یونٹس 2…

بھارتی آبی جارحیت سے کرتارپور کا علاقہ زیر آب، گرودوارہ دربار صاحب متاثر  کرتارپور راہداری اور گوردوارہ دربار صاحب کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ ۔سکھ برادری 

بھارتی آبی جارحیت سے کرتارپور کا علاقہ زیر آب، گرودوارہ دربار صاحب متاثر دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال کے…

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن  کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات  ایوان صدر تہران میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات، مسئلہ فلسطین و دیگر عالمی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ایوان صدر تہران میں ہونے والی ملاقات…

(دریاؤں میں طغیانی)  ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلئے  2 بند توڑ دیئے گئے پنجاب میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، سیکڑوں دیہات زیر آب آگئے، پنجاب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پاک فوج طلب ۔

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے بعد پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کی…