ایک سیاسی جماعت ’سیاسی دجال‘ کا کام کر رہی ہے : بلاول بھٹو
حالیہ الیکشن میں مظفر گڑھ سے ہمارے ایم پی اے جیتا ہے، ڈی جی خان میں ہمارا جیتا ہوا الیکشن ہار میں تبدیل کیا گیا۔ جمہوری روایت ہے اپوزیشن جماعت کو بھی سپیس ملنی چاہے
کے پی میں گورنر راج لگانا میرا یا میری پارٹی کا مطالبہ نہیں ہے، میں کسی سیاسی پارٹی پر پابندی کے حق میں بھی نہیں ہوں، سیاسی پارٹی کو کے پی میں اپنا رویہ بہتر کرنا ہو گا،چیئرمین بلاول بھٹو
جب کہ حکومت کے اتحادی اِس وقت سپیس مانگ رہے ہیں۔ پہلی بار الیکشن کمیشن پر نہ اپوزیشن جماعتوں کا اعتماد اور نہ اتحادی جماعت کا اعتماد ہے. کارکن کے گھرمیں میڈیا سے گفتگو






