وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول قرار ، حکومت فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے: وزیر دفاع صوبائی حکومت اور جرگے کی مشاورت کے بعد نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4ارب روپے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ وفاقی وزرا کی پریس کا نفرنس
وادی تیراہ میں کئی سالوں سےآپریشن نہیں ہوا، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوتے رہتے ہیں، صوبائی حکومت اورمشیران کے جرگے…















