لاہور ہائیکورٹ کا محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے بڑا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے بڑا حکم
whatsapp sharing button
لاہور: (  ویب  نیوز)
لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے بسنت میں ریڈ وزن والے پارکوں میں میڈیکل سہولیات کیمپ قائم کرنے کا حکم دے دیا۔
عبوری حکم میں کہا گیا کہ بسنت کے فیسٹول کے دوران تمام فریقین عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، ایمرجنسی صورتحال میں تمام سہولیات کو فعال رکھا جائے۔

عبوری حکم کے مطابق اے ڈی سی جی نے تین اسپتال موبلائزڈ کرنے کی رپورٹ پیش کی۔