ژوب سیکٹر میں پاک فوج نے افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ 73 ملی میٹر HGL-9 ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے۔

سپر   افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر جوابی کارروائیاں (  سکیورٹی ذرائع )

پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

پاک فوج کی طاقتور جوابی کارروائیاں بھارتی پراکسی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاگنے پر مجبور کر رہی ہیں، آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

پاک فوج کا ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ، اسلحہ چھوڑ کر فرار
whatsapp sharing button
facebook sharing buttonراولپنڈی: (خصوصی رپورٹر ) پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ 73 ملی میٹر HGL-9 ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی طاقتور جوابی کارروائیاں بھارتی پراکسی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاگنے پر مجبور کر رہی ہیں، آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔