فتنہ الخوارج کے دہشت گرد .. قرآن کی بے حرمتی اور مساجد کی توہین کرتے ہیں. اعترافی بیان
کمانڈر اسد مساجد میں بیٹھ کر فوج کو مرتد کہہ کر آئی ڈیز، مائنز اور ڈرون بم تیار کرواتا تھا، مینار والی مسجد میں بم بنانے کے دوران گندی ویڈیوز چلائی جاتیں اور اسد نے اپنے ساتھ دو بچوں کو بھی غلط مقاصد کے لیے رکھا ہوا تھا۔
ساڑھے چار سال افغانستان میں گزارے اور وہاں کلاشنکوف چلانے کی تربیت حاصل کی، بعدازاں وہ منظر ہیل پہنچا جہاں گل بہادر گروپ کے کمانڈر صادق سے ملا اور تین ماہ تک اس کے ساتھ رہا، بعد میں زنگوٹی خرسین آکر کمانڈر اسد کے گروپ میں شامل ہوگیا۔ عبدالصمد کا اعترافی بیان ..