این ایف سی ایوارڈ تمام اکائیوں کا حق، گلگت و آزاد کشمیر کو بھی حصہ ملنا چاہئے: نواز شریف آزاد کشمیر سیاسی کمیٹی کا اجلاس۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیاسی حالات، آئندہ عام انتخابات اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
(این ایف سی ایوارڈ ) گلگت و آزاد کشمیر کو بھی حصہ ملنا چاہئے: نواز شریف آزاد کشمیر سیاسی کمیٹی…


















