ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید و دیگر کو عمر قید کی سزا صابر شاکر، معید پیرزادہ کو بھی 2،2 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
…4..(ڈیجیٹل دہشتگردی کیس) عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید و دیگر کو عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت…


















