غزہ پر اسرائیلی حملے ، مزید سینکڑوں فلسطینی شہید ،اسرائیل کی جوہری تنصیبات پر حملہ غزہ میں زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک کو تباہ کردیا گیا ، حزب اللہ کے بھی اسرائیلی فوج پر حملے میں فوجی گاڑی تباہ ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی حملے 23 ویں روز بھی جاری، مزید سینکڑوںفلسطینی شہید ، حماس کا اسرائیل کی جوہری تنصیبات پر…