سپریم کورٹ۔اختر مینگل اور فہمیدہ مرزا نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے آئینی ترمیم کو پاس کروانے کے لیے جس طرح ووٹ مینج کیے گئے اس کی تحقیقات کروانے کا حکم دیا جائے
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آئینی ترمیم کو پاس کروانے کے لیے جس طرح…